نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی فوج نے شام کے منبج شہر میں اپنی موجودگی کو مضبوط کر دیا ہے تاکہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ کرد پپلز پروٹیکشن یونٹ کے جوان وہاں موجود نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی تجاوز کو روکنے اور داعش کو شکست دینے پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انجام دی گئی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ کی اس کارروا ...
امریکی ہتھیار، سعودی عرب کی گاڑیاں اور قطر کی غذاء کا استعمال کرتا ہے۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی شاخ تحریک النجباء کے ترجمان نے کہا کہ داعش امریکی ہتھیار، سعودی عرب کی گاڑیاں اور قطر کی غذاء کا استعمال کرتا ہے اور اس کے مقابلے میں عرب اتحاد ہماری مشیر سطح تک کی مدد کرنے کو تیار نہی ...
امریکی فوجیوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادي کو مغربی موصل سے فرار ہونے میں مدد کی۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادي کو مغربی موصل سے فرار ہونے میں مدد کی۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی رضا ک ...
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے رقہ شہر کے مضافاتی گاؤں حمراء بلا اسم پر بمباری کر دی جس میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اسی طرح مشرقی رقہ میں واقع المرعيد نامی ایک اسکول پر 4 بار امریکی اتحاد کے طیاروں نے بمباری کی، جس کی وجہ سے مکمل اسکول تباہ ہو گیا۔
اس سے پہل ...
امریکی اتحاد نے شمال مشرقی حلب سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسكنہ شہر پر بمباری کر دی جس میں دس عام شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے بھی رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں شمال مغربی حلب کے ياقدالعدس، كفرۃ الحمراء اور قبطان الجبل دیہاتوں پر کئی بار فضائی حملے ...
امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔ الوقت - شام کے حلب شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔
شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو خبر دی ہے کہ حلب سے 30 کل ...
امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکانوں پر جن پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ دو دیگر گھروں پر ہوئی بمباری میں ...
امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالی ...